Pak Arab Construction Group
ایک پیشہ ور تعمیراتی کمپنی ہے جو لاہور میں خدمات فراہم کر رہی ہے۔
ہماری ٹیم میں تجربہ کار انجینئرز، آرکیٹیکٹس اور ہنر مند کاریگر شامل ہیں جو ہر پروجیکٹ کو اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کرتے ہیں۔
: ہمارا مقصد 🎯
معیاری تعمیر
شفاف معاملات
شفاف معاملات
بروقت کام کی تکمیل
:ہماری خصوصیات 💼
جدید ٹیکنالوجی کا استعمال
بہترین میٹیریل
کلائنٹ سیٹسفیکشن ہماری ترجیح
ہم اپنے ہر کلائنٹ کے ساتھ ایمانداری اور اعتماد کا رشتہ قائم رکھتے ہیں۔
Founder: Hafiz Muhammad Zahid
Contact# 0305-4061300
CEO: Muhammad Sameed Tahir
Contact# 0328-4032825
Comments
Post a Comment